۲- توارِیخ 34:30 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور بادشاہ اور سب اہلِ یہُودا ہ اور یروشلیِم کے باشِندے کاہِن اور لاوی اور سب لوگ کیا چھوٹے کیا بڑے خُداوند کے گھر کو گئے اور اُس نے جو عہد کی کِتاب خُداوند کے گھر میں مِلی تھی اُس کی سب باتیں اُن کو پڑھ سُنائِیں۔

۲- توارِیخ 34

۲- توارِیخ 34:27-31