۲- توارِیخ 34:28 Urdu Bible Revised Version (URD)

دیکھ مَیں تُجھے تیرے باپ دادا کے ساتھ مِلاؤُں گا اور تُو اپنی گور میں سلامتی سے پُہنچایا جائے گا اور ساری آفت کو جو مَیں اِس مقام اور اِس کے باشِندوں پر لاؤں گا تیری آنکھیں نہیں دیکھیں گی ۔سو اُنہوں نے یہ جواب بادشاہ کو پُہنچا دِیا۔

۲- توارِیخ 34

۲- توارِیخ 34:20-33