۲- توارِیخ 33:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے اُس سے دُعا کی ۔ تب اُس نے اُس کی دُعاقبُول کر کے اُس کی فریاد سُنی اور اُسے اُس کی مملکت میں یروشلیِم کو واپس لایا ۔ تب منسّی نے جان لِیا کہ خُداوند ہی خُدا ہے۔

۲- توارِیخ 33

۲- توارِیخ 33:7-22