۲- توارِیخ 32:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور بُہت لوگ جمع ہُوئے اور سب چشموں کو اور اُس ندی کو جو اُس سرزمِین کے بِیچ بہتی تھی یہ کہہ کر بند کر دِیا کہ اسُور کے بادشاہ آ کر بُہت سا پانی کیوں پائیں؟۔

۲- توارِیخ 32

۲- توارِیخ 32:1-8