۲- توارِیخ 32:30 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِسی حِزقیاہ نے جیحُو ن کے پانی کے اُوپر کے سوتے کو بند کر دِیا اور اُسے داؤُد کے شہر کے مغرِب کی طرف سِیدھا پُہنچایا اور حِزقیا ہ اپنے سارے کام میں کامیاب ہُؤا۔

۲- توارِیخ 32

۲- توارِیخ 32:27-33