۲- توارِیخ 32:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن حِزقیاہ نے اُس اِحسان کے لائِق جو اُس پر کِیا گیا عمل نہ کِیا کیونکہ اُس کے دِل میں گھمنڈ سما گیا اِس لئِے اُس پر اور یہُودا ہ اور یروشلیِم پر غضب بھڑکا۔

۲- توارِیخ 32

۲- توارِیخ 32:17-31