۲- توارِیخ 32:23 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور بُہت لوگ یروشلیِم میں خُداوند کے لِئے ہدئے اور شاہِ یہُودا ہ حِزقیاہ کے لِئے قِیمتی چِیزیں لائے یہاں تک کہ وہ اُس وقت سے سب قَوموں کی نظر میں مُمتاز ہو گیا۔

۲- توارِیخ 32

۲- توارِیخ 32:20-24