۲- توارِیخ 31:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو حِزقیاہ نے سارے یہُودا ہ میں اَیسا ہی کِیا اور جو کُچھ خُداوند اُس کے خُدا کی نظر میں بھلا اور راست اور حق تھا وُہی کِیا۔

۲- توارِیخ 31

۲- توارِیخ 31:13-21