۲- توارِیخ 30:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یہُودا ہ کی ساری جماعت نے کاہِنوں اور لاویوں سمیت اور اُس ساری جماعت نے جو اِسرائیل میں سے آئی تھی اور اُن پردیسیوں نے جو اِسرائیل کے مُلک سے آئے تھے اور جو یہُودا ہ میں رہتے تھے خُوشی منائی۔

۲- توارِیخ 30

۲- توارِیخ 30:19-27