اور اُس نے گھر کو یعنی اُس کے شہتِیروں ۔ چَوکھٹوں ۔ دِیواروں اور کِواڑوں کو سونے سے منڈھا اور دِیواروں پر کرُوبیوں کی صُورت کندہ کی۔