۲- توارِیخ 3:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور کرُّوبیوں کے بازُو بِیس ہاتھ لمبے تھے ۔ ایک کرُّوبی کا ایک بازُو پانچ ہاتھ کا گھر کی دِیوار تک پُہنچا ہُؤا اور دُوسرا بازُو بھی پانچ ہاتھ کا دُوسرے کرُّوبی کے بازُو تک پُہنچا ہُؤا تھا۔

۲- توارِیخ 3

۲- توارِیخ 3:2-17