۲- توارِیخ 29:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُسارے کے دروازوں کو بھی بند کر دِیا اور چراغ بُجھا دِئے اور اِسرائیل کے خُدا کے مَقدِس میں نہ تو بخُور جلایا اور نہ سوختنی قُربانیاں چڑھائِیں۔

۲- توارِیخ 29

۲- توارِیخ 29:1-16