۲- توارِیخ 29:30 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر حِزقیاہ بادشاہ اور رئِیسوں نے لاویوں کو حُکم کِیا کہداؤُد اور آسف غَیب بِین کے گِیت گا کر خُداوند کی حمد کریں اور اُنہوں نے خُوشی سے مدح سرائی کی اور سر جُھکائے اور سِجدہ کِیا۔

۲- توارِیخ 29

۲- توارِیخ 29:25-36