۲- توارِیخ 28:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس کے سِوا اُس نے ہِنُّو م کے بیٹے کی وادی میں بخُور جلایا اور اُن قَوموں کے نفرتی دستُوروں کے مُطابِق جِن کو خُداوند نے بنی اِسرائیل کے سامنے سے خارِج کِیا تھا اپنے ہی بیٹوں کو آگ میں جھونکا۔

۲- توارِیخ 28

۲- توارِیخ 28:1-7