۲- توارِیخ 28:27 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور آخز اپنے باپ دادا کے ساتھ سو گیا اور اُنہوں نے اُسے شہر میں یعنی یروشلیِم میں دفن کِیا کیونکہ وہ اُسے اِسرائیل کے بادشاہوں کی قبروں میں نہ لائے اور اُس کا بیٹا حِزقیاہ اُس کی جگہ بادشاہ ہُؤا۔

۲- توارِیخ 28

۲- توارِیخ 28:24-27