۲- توارِیخ 27:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

یُوتام پچِّیس برس کا تھا جب وہ سلطنت کرنے لگا اور اُس نے سولہ برس یروشلیِم میں سلطنت کی ۔ اُس کی ماں کا نام یرُو سہ تھا جو صدُو ق کی بیٹی تھی۔

۲- توارِیخ 27

۲- توارِیخ 27:1-8