۲- توارِیخ 26:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

عُزّیاہ سولہ برس کا تھا جب وہ سلطنت کرنے لگا اور اُس نے یروشلیِم میں باون برس سلطنت کی ۔ اُس کی ماں کا نام یکُولِیا ہ تھا جو یروشلیِم کی تھی۔

۲- توارِیخ 26

۲- توارِیخ 26:1-6