۲- توارِیخ 26:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور سردار کاہِن عزریا ہ اور سب کاہِنوں نے اُس پر نظر کی اور کیا دیکھا کہ اُس کی پیشانی پر کوڑھ نِکلا ہے ۔ سو اُنہوں نے اُسے جلد وہاں سے نِکالا بلکہ اُس نے خُود بھی باہر جانے میں جلدی کی کیونکہ خُداوند کی مار اُس پر پڑی تھی۔

۲- توارِیخ 26

۲- توارِیخ 26:13-22