۲- توارِیخ 26:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس کے سِوا عُزّیاہ کے پاس جنگی مَردوں کا لشکر تھا جو یعیِئیل مُنشی اور معسیا ہ ناظِم کے شُمار کے مُطابِق غول غول ہو کر بادشاہ کے ایک سردار حنانیا ہ کے ماتحت لڑائی پر جاتا تھا۔

۲- توارِیخ 26

۲- توارِیخ 26:7-14