۲- توارِیخ 23:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب سب لوگ بعل کے مندِر کو گئے اور اُسے ڈھایا اور اُنہوں نے اُس کے مذبحوں اور اُس کی مُورتوں کو چکنا چُور کِیا اوربعل کے پُجاری متّان کو مذبحوں کے سامنے قتل کِیا۔

۲- توارِیخ 23

۲- توارِیخ 23:10-21