۲- توارِیخ 21:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

جب یہُورام اپنے باپ کی سلطنت پر قائِم ہو گیا اور اپنے کو قوِی کر لِیا تو اُس نے اپنے سب بھائیوں کو اوراِسرائیل کے بعض سرداروں کو بھی تلوار سے قتل کِیا۔

۲- توارِیخ 21

۲- توارِیخ 21:1-13