۲- توارِیخ 20:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور بنی یہُوداہ خُداوند سے مدد مانگنے کو اِکٹّھے ہُوئے بلکہ یہُودا ہ کے سب شہروں میں سے خُداوند سے مدد مانگنے کو آئے۔

۲- توارِیخ 20

۲- توارِیخ 20:1-13