۲- توارِیخ 2:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب صُور کے بادشاہ حُورا م نے جواب لِکھ کر اُسے سُلیما ن کے پاس بھیجا کہ چُونکہ خُداوند کو اپنے لوگوں سے مُحبّت ہے اِس لِئے اُس نے تُجھ کو اُن کا بادشاہ بنایا ہے۔

۲- توارِیخ 2

۲- توارِیخ 2:6-13