۲- توارِیخ 19:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یہُوسفط یروشلیِم میں رہتا تھا اور اُس نے پِھربیرسبع سے افرائِیم کے کوہِستان تک لوگوں کے درمِیان دَورہ کر کے اُن کو خُداوند اُن کے باپ دادا کے خُدا کی طرف پِھر رجُوع کِیا۔

۲- توارِیخ 19

۲- توارِیخ 19:3-8