۲- توارِیخ 18:21 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس نے کہا مَیں جاؤُں گی اور اُس کے سب نبِیوں کے مُنہ میں جُھوٹ بولنے والی رُوح بن جاؤُں گی ۔ خُداوند نے کہا تُو اُسے بہکائے گی اور غالِب بھی ہو گی ۔ جا اور اَیسا ہی کر۔

۲- توارِیخ 18

۲- توارِیخ 18:13-27