۲- توارِیخ 17:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے یہُودا ہ کے سب فصِیل دار شہروں میں فَوجیں رکھّیں اور یہُودا ہ کے مُلک میں اور افرائِیم کے اُن شہروں میں جِن کو اُس کے باپ آسا نے لے لِیا تھا چَوکِیاں بِٹھائِیں۔

۲- توارِیخ 17

۲- توارِیخ 17:1-11