۲- توارِیخ 15:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور آسا بادشاہ کی ماں معکہ کو بھی اُس نے ملکہ کے مَنصب سے اُتار دِیا کیونکہ اُس نے یسِیرت کے لِئے ایک مکرُوہ بُت بنایا تھا ۔ سو آسا نے اُس کے بُت کو کاٹ کر اُسے چُور چُور کِیا اور وادیِ قِدرُو ن میں اُس کو جلا دِیا۔

۲- توارِیخ 15

۲- توارِیخ 15:9-19