۲- توارِیخ 13:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور ابیاہ جنگی سُورماؤں کا لشکر یعنی چار لاکھ چُنے ہُوئے مَرد لے کر لڑائی میں گیا اور یرُبعا م نے اُس کے مُقابلہ میں آٹھ لاکھ چُنے ہُوئے مَرد لے کر جو زبردست سُورما تھے صف آرائی کی۔

۲- توارِیخ 13

۲- توارِیخ 13:1-4