22. اور رحبعا م نے ابیا ہ بِن معکہ کو پیشوا مُقرّر کِیا تاکہ اپنے بھائیوں میں سردار ہو کیونکہ اُس کا اِرادہ تھا کہ اُسے بادشاہ بنائے۔
23. اور اُس نے ہوشیاری کی اور اپنے بیٹوں کو یہُودا ہ اور بِنیمِین کی ساری مملکت کے بِیچ ہر فصِیل دار شہر میں الگ الگ کر دِیا اور اُن کو بُہت خُورِش دی اور اُن کے لِئے بُہت سی بِیویاں تلاش کِیں۔