سو اُنہوں نے یہُودا ہ کی سلطنت کو طاقتور بنا دِیا اور تِین برس تک سُلیما ن کے بیٹے رحبعام کو قوِی بنا رکھّا کیونکہ وہ تِین برس تک داؤُد اور سُلیما ن کی راہ پر چلتے رہے۔