۲- توارِیخ 11:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ لاوی اپنی گِرد و نواحوں اور مِلکِیّتوں کو چھوڑ کر یہُودا ہ اور یروشلِیم میں آئے اِس لِئے کہ یرُبعا م اور اُس کے بیٹوں نے اُنہیں نِکال دِیا تھا تاکہ وہ خُداوند کے حضُور کہانت کی خِدمت کو انجام نہ دینے پائیں۔

۲- توارِیخ 11

۲- توارِیخ 11:11-23