اور جب رحبعا م یروشلیِم میں آ گیا تو اُس نے اِسرائیل سے لڑنے کے لِئے یہُودا ہ اور بِنیمِین کے گھرانے میں سے ایک لاکھ اسّی ہزار چُنے ہُوئے جوان جو جنگی مَرد تھے فراہم کِئے تاکہ وہ پِھر مملکت کو رحبعا م کے قبضہ میں کرا دیں۔