۲- توارِیخ 10:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو بادشاہ نے لوگوں کی نہ مانی کیونکہ یہ خُدا ہی کی طرف سے تھا تاکہ خُداوند اُس بات کو جو اُس نے سَیلانی اخیا ہ کی معرفت نباط کے بیٹے یرُبعا م کو فرمائی تھی پُورا کرے۔

۲- توارِیخ 10

۲- توارِیخ 10:14-16