۲- توارِیخ 1:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن خُدا کے صندُوق کو داؤُد قریت یعرِ یم سے اُس مقام میں اُٹھا لایا تھا جو اُس نے اُس کے لِئے تیّار کِیا تھا کیونکہ اُس نے اُس کے لِئے یروشلیِم میں ایک خَیمہ کھڑا کِیا تھا۔

۲- توارِیخ 1

۲- توارِیخ 1:1-6