۲- توارِیخ 1:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور سُلیما ن نے سارے اِسرائیل یعنی ہزاروں اور سینکڑوں کے سرداروں اور قاضِیوں اور سب اِسرائیلِیوں کے رئِیسوں سے جو آبائی خاندانوں کے سردار تھے باتیں کِیں۔

۲- توارِیخ 1

۲- توارِیخ 1:1-4