۱-یُوحنّا 4:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

ہم خُدا سے ہیں ۔ جو خُدا کو جانتا ہے وہ ہماری سُنتا ہے ۔ جو خُدا سے نہیں وہ ہماری نہیں سُنتا ۔ اِسی سے ہم حق کی رُوح اور گُمراہی کی رُوح کو پہچان لیتے ہیں۔

۱-یُوحنّا 4

۱-یُوحنّا 4:1-13