۱-یُوحنّا 4:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

جو مُحبّت خُدا کو ہم سے ہے اُس کو ہم جان گئے اور ہمیں اُس کا یقِین ہے ۔خُدا مُحبّت ہے اور جو مُحبّت میں قائِم رہتا ہے وہ خُدا میں قائِم رہتا ہے اور خُدا اُس میں قائِم رہتا ہے۔

۱-یُوحنّا 4

۱-یُوحنّا 4:14-21