۱-یُوحنّا 3:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

جو شخص گُناہ کرتا ہے وہ اِبلِیس سے ہے کیونکہ اِبلِیس شرُوع ہی سے گُناہ کرتا رہا ہے ۔ خُدا کا بیٹا اِسی لِئے ظاہِر ہُؤا تھا کہ اِبلِیس کے کاموں کو مِٹائے۔

۱-یُوحنّا 3

۱-یُوحنّا 3:4-18