۱-یُوحنّا 3:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

جِس کِسی کے پاس دُنیا کا مال ہو اور وہ اپنے بھائی کو مُحتاج دیکھ کر رَحم کرنے میں دریغ کرے تو اُس میں خُدا کی مُحبّت کیوں کر قائِم رہ سکتی ہے؟۔

۱-یُوحنّا 3

۱-یُوحنّا 3:15-22