۱-یُوحنّا 3:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

ہم جانتے ہیں کہ مَوت سے نِکل کر زِندگی میں داخِل ہو گئے کیونکہ ہم بھائِیوں سے مُحبّت رکھتے ہیں ۔ جو مُحبّت نہیں رکھتا وہ مَوت کی حالت میں رہتا ہے۔

۱-یُوحنّا 3

۱-یُوحنّا 3:5-22