۱-یُوحنّا 3:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

دیکھو باپ نے ہم سے کَیسی مُحبّت کی ہے کہ ہم خُدا کے فرزند کہلائے اور ہم ہیں بھی ۔ دُنیا ہمیں اِس لِئے نہیں جانتی کہ اُس نے اُسے بھی نہیں جانا۔

۱-یُوحنّا 3

۱-یُوحنّا 3:1-9