ہاں جو کوئی اُس کے کلام پر عمل کرے اُس میں یقِیناً خُدا کی مُحبّت کامِل ہو گئی ہے ۔ ہمیں اِسی سے معلُوم ہوتا ہے کہ ہم اُس میں ہیں۔