۱-یُوحنّا 2:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے لڑکو! یہ اخِیر وقت ہے اور جَیسا تُم نے سُنا ہے کہ مُخالِفِ مسِیح آنے والا ہے ۔ اُس کے مُوافِق اب بھی بُہت سے مُخالِفِ مسِیح پَیدا ہو گئے ہیں ۔ اِس سے ہم جانتے ہیں کہ یہ اَخِیروقت ہے۔

۱-یُوحنّا 2

۱-یُوحنّا 2:9-23