۱-یُوحنّا 2:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

نہ دُنیا سے مُحبّت رکھّو نہ اُن چِیزوں سے جو دُنیا میں ہیں ۔ جو کوئی دُنیا سے مُحبّت رکھتا ہے اُس میں باپ کی مُحبّت نہیں۔

۱-یُوحنّا 2

۱-یُوحنّا 2:13-17