۱-یُوحنّا 2:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے میرے بچّو! یہ باتیں مَیں تُمہیں اِس لِئے لِکھتا ہُوں کہ تُم گُناہ نہ کرو اور اگر کوئی گُناہ کرے تو باپ کے پاس ہمارا ایک مددگار مَوجُود ہے یعنی یِسُو ع مسِیح راستباز۔

۱-یُوحنّا 2

۱-یُوحنّا 2:1-2