۱-کُرِنتھِیوں 9:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

مَیں یہُودیوں کے لِئے یہُودی بنا تاکہ یہُودیوں کو کھینچ لاؤں ۔ جو لوگ شرِیعت کے ماتحت ہیں اُن کے لِئے مَیں شرِیعت کے ماتحت ہُؤا تاکہ شرِیعت کے ماتحتوں کو کھینچ لاؤں ۔ اگرچہ خُود شرِیعت کے ماتحت نہ تھا۔

۱-کُرِنتھِیوں 9

۱-کُرِنتھِیوں 9:16-26