۱-کُرِنتھِیوں 8:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن سب کو یہ عِلم نہیں بلکہ بعض کو اب تک بُت پرستی کی عادت ہے ۔ اِس لِئے اُس گوشت کو بُت کی قُربانی جان کر کھاتے ہیں اور اُن کا دِل چُونکہ کمزور ہے آلُودہ ہو جاتا ہے۔

۱-کُرِنتھِیوں 8

۱-کُرِنتھِیوں 8:3-13