۱-کُرِنتھِیوں 7:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس مَیں بے بیاہوں اور بیواؤں کے حق میں یہ کہتا ہُوں کہ اُن کے لِئے اَیسا ہی رہنا اچّھا ہے جَیسا مَیں ہُوں۔

۱-کُرِنتھِیوں 7

۱-کُرِنتھِیوں 7:3-12