۱-کُرِنتھِیوں 7:40 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن جَیسی ہے اگر وَیسی ہی رہے تو میری رائے میں زِیادہ خُوش نصِیب ہے اور مَیں سمجھتا ہُوں کہ خُدا کا رُوح مُجھ میں بھی ہے۔

۱-کُرِنتھِیوں 7

۱-کُرِنتھِیوں 7:38-40