۱-کُرِنتھِیوں 7:34 Urdu Bible Revised Version (URD)

بیاہی اور بے بیاہی میں بھی فرق ہے ۔ بے بیاہی خُداوند کی فِکر میں رہتی ہے تاکہ اُس کا جِسم اور رُوح دونوںپاک ہوں مگر بیاہی ہُوئی عَورت دُنیا کی فِکر میں رہتی ہے کہ کِس طرح اپنے شَوہر کو راضی کرے۔

۱-کُرِنتھِیوں 7

۱-کُرِنتھِیوں 7:27-36